zika-prevention.jpg

زیکا وائرس کا تعلق اسقاط اور پیدائشی نقائص سے ہے۔

زیکا بنیادی طور پر آلودہ مچھروں کے ذریعہ پھیلتا ہے۔

آپ کو متاثرہ پارٹنر سے جنسی عمل کے ذریعہ بھی زیکا لاحق ہوسکتا ہے۔

براہ کرم اس مواد کو اپنی سہولت کے مطابق ڈونلوڈ،پرنٹ اور استعمال کریں

کمیونٹی شراکت دار